عالمی خبریں

لبنان پر اسرائیلی حملے ناقابلِ قبول ہیں، حزب اللہ رہنما نعیم قاسم

حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حالیہ بمباری کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل جارحیت کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ یہ بیان ہفتے کے روز ایسے وقت میں سامنے آیا جب نومبر میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے پہلی بار بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر فضائی حملہ کیا۔ حزب اللہ نے اس حملے کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے…
Read More...