کشمیر

پلوامہ حملہ غیر ملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا، بھارتی رہنما

سماج وادی پارٹی کے رہنما سنتان پانڈے کا کہنا ہے کہ جھوٹ چھپانے کے لیے 2019 میں ہونے والے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ  بی جے پی آج تک نہ بتا سکی کہ حملے میں استعمال ہوا آر ڈی ایکس کہاں سے آیا۔ پلوامہ حملہ کس نے کرایا؟ ان کا کہنا تھا کہ بغیر تحقیقات اور ثبوت پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی…
Read More...