لاس اینجلس میں فرینڈز آف پاکستان کے زیراہتمام یوم پاکستان کی پروقار تقریب
امریکی شہر لاس اینجلس میں تئیس مارچ کے حوالے سے منعقدہ اس تقریب میں قومی جذبے سے سرشار پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کاخصوصی ویڈیو پیغام دکھایا اور پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کےحوالے سے ڈاکومنٹری دکھائی گئی۔
لاس اینجلس میں پاکستان کے قونصل جنرل عاصم علی خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب کے اغاز…
Read More...