امریکا و کینیڈا

نیویارک انٹرنیشنل فوڈ فیسٹیول میں پاکستانی پکوانوں کا سٹال خصوصی توجہ کا مرکز

نیویارک میں انٹرنیشنل فوڈ فیسٹیول 2025 میں کا اہتمام سوسائٹی آف فارن قونصلز کی جانب سے کیا گیا جس کی میزبانی ترک قونصلیٹ نے کی۔ تقریب کے دوران پاکستان قونصل خانہ کی جانب سے لگایا گیا روایتی پکوانوں اور ثقافتی اشیاء کا سٹال خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ یہ فیسٹیول سوسائٹی آف فارن قونصلز کا فلیگ شپ کلچرل ڈپلومیسی ایونٹ ہے جس کا مقصد روایتی کھانوں،…
Read More...