ڈاکڑ فردوس عاشق اعوان ممتاز سیاست دان جو کہ امریکہ کے دورے پر ہیں،ان کے اعزاز میں بروکلن نیو یارک میں عشائیہ تقریب ۔
پاکستانی امریکی کمیونٹی ، سماجی تنظیموں کے علاوہ میڈیا اور خواتین نے روائتی ڈھوک بجا کر استقبال کیا اوربھولوں کے گلدستے پیش کیے ۔
بروکلن نیو یارک میں ڈاکٹر فردوس
عاشق کے اعزاز میں عشائہ تقریب صحافیوں کی عالمی تنظیم فورتھ پلر ، پاکستان ہاؤس اور سمال بزنس مائنورٹی ارکینائیزشن نے منعقد جس میں کمیونٹی کی ممتاز شخصیات ، تنظیموں کے علاوہ میڈیا نے شرکت کے ۔
تقریب میں فاروق مرزا نے تمام تنظیموں کے اراکین کا تعارف کروایا اور کہا کی بروکلن کونی آئی لینڈ پاکستانی ثقافت اور تہذیب کا مرکز ہے اور یہاں کے پاکستانی پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگاتے ہیں اور پاکستان کاوقار بلند کرتے ہیں
تقریب میںمتاز صحافی راجہ ابرہیم نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان صحافیوں کے ساتھ ہمیشہ اچھا رویہ کھتی تھیں اور عزت بھی کرتی تھیں۔
تقریب میں اورسیز فاینڈیش کے سرپراہ ظہیر مہر، نیو یارک میئر کی معاون خصوصی عطیہ شہناز ، پاکستان ہائوس کے صدر علی ذئی ، ڈپٹی قونصل جنرل محمد عمر نے بھی خطاب کیا ۔
تقریب کی مہمان خصوصی محترمہ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحقام ہے اور ریاست کے رول کو بھی اہمیت دینی چاہیے ۔
تقریب میں خواتین کی مختلف تنظیموں کی سربراہان نے بھی خطاب کیا ۔
Comments are closed.