کاروبار

رواں مال سال میں سرمایہ کاری، برآمدات و نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں کمی

اسلام آباد: رواں مالی سال 2025-26ء کے پہلے پانچ ماہ میں کرنٹ اکانٹ خسارہ کم ہو کر 81کروڑ 20لاکھ ڈالر رہا ہے جبکہ سرمایہ کاری، برآمدات اور نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق نومبر 2025ء میں ملک میں مہنگائی کی شرح 6.1فیصد تھی، نومبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح…
Read More...