Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی برآمدکنندگان پر عائد ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج کو فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ یہ فیصلہ برآمدات میں اضافہ کرنے کے لیے قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات کا جائزہ لینے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔  آڈٹ کا حکم اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ہدایت کی کہ…
Read More...