تمباکو کی قیمتوں میں اضافے سے غیر قانونی تجارت میں کمی آئی :ماہرین
ماہرین اور پالیسی سازوں نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو کمپنیاں غیر قانونی تجارت کے بارے میں مبالغہ آرائی پر مبنی اعداد و شمار پیش کرکے حکومت کی محصولات میں اضافے کی کوششوں کو سبوتاژ کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمباکو کی صنعت کی جانب سے پیش کیے جانے والے اعداد و شمار حقیقت کے برعکس ہیں اور ان کا مقصد ٹیکس پالیسیوں پر اثر انداز ہو کر ان میں رکاوٹیں…
Read More...