عالمی خبریں

ٹرمپ کا غزہ کی نگرانی کے لیے نئی بین الاقوامی اتھارٹی کی قیادت خود سنبھالنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ "ہم غزہ کے حوالے سے معاہدے کے نہایت قریب ہیں۔" انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ خود ایک نئی بین الاقوامی عبوری اتھارٹی کے سربراہ ہوں گے جو غزہ کے انتظامی معاملات پر نظر رکھے گی۔ اسرائیلی انخلا اور امن منصوبہ ٹرمپ نے بتایا کہ…
Read More...