کشمیر

آزاد جموں و کشمیر کی نئی 20 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

آزاد جموں و کشمیر کی نئی 20 رکنی کابینہ نے ایوانِ صدر مظفرآباد میں حلف اٹھا لیا، جس کے ساتھ ہی نئی حکومت کی ٹیم مکمل ہوگئی۔ کابینہ کی تشکیل میں دو روزہ مشاورتی عمل، سیاسی اتفاقِ رائے اور جماعتی مذاکرات بنیادی کردار رہے۔  حلف برداری  آزاد جموں و کشمیر کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم آزاد…
Read More...