شمالی وزیرستان کے ضلع اسپن وام کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن (آئی بی او) میں 6 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 6 خوارج زخمی ہو گئے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران، اپنے دستوں نے مؤثر طریقے سے خوارج کے مقام کو تلاش کیا، جس کے نتیجے میں 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا جب کہ 6 دیگر خوارج زخمی ہو گئے ۔
Comments are closed.