اسلام آباد میں جےیوآئی(ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ابھی تک ڈرافٹ نہیں ملا کہ ڈرافٹ میں کیا لکھا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نےکہا جب تک ڈرافٹ نہیں پڑھیں گے کیسے ووٹ دے سکتے ہیں؟
ہم نےحکومت کو کہا ترمیم لانےمیں جلدی نہ کریں، ہم اجلاس میں اپنا موقف کھل کر رکھیں گے۔
مولانا عبدالغفور حیدری ہم نے کہا اجلاس جلدی میں بلایا گیا شاید ہم اس پوزیشن میں نہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے مشورہ دیا ہے کہ اجلاس کو موخر کریں تاکہ مشاورت ہو۔
Comments are closed.