200 یونٹس والے بجلی صارفین کو 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں۔: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں توانائی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو 3 ماہ جولائی، اگست اور ستمبر تک کے لئےر عایت دی جائیگی، اڑھائی کروڑبجلی صارفین کو50ارب روپے کی سبسڈی دیں گے، سبسڈی میں کے الیکٹرک کےصارفین بھی شامل ہیں۔

Comments are closed.