وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے بجٹ دستاویز 25-2024 پر دستخط کر دیئے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے مالی سال 25-2024 بجٹ میں عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے ، پنجاب حکومت میں شامل تمام ارکان عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے بھر پورمحنت کررہے ہیں
بجٹ دستاویز پر دستخط کےموقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اور رنگ زیب ، چیف سیکرٹری ا ور سیکرٹری خزانہ پنجاب سمیت دیگر حکام موجود تھے۔
Comments are closed.