سیاست مشکل راستہ ہے، لیکن اصل مقصد عوامی خدمت ہے:مریم نواز
مری: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاست مشکل سفر اور کٹھن راستوں کا نام ہے، سیاست دراصل عوامی خدمت کا دوسرا نام ہے۔ انہوں نے مری میں نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر کا افتتاح کیا اور عوام کیلئے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا۔
سیاست خدمت ہے
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ لاہور کے بعد مری ہمارا دوسرا گھر ہے…
Read More...