کھیل

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کر لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس دلچسپ میچ میں کراچی کنگز نے 237 رنز کا بڑا ہدف آخری اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ میچ کا آغاز کراچی کنگز کے ٹاس جیتنے کے ساتھ…
Read More...