شہید انصاف جلیل اندرابی
سر زمین جموں و کشمیر جو پوری دنیا میں اپنی قدرتی حسن وجمال میں کوئی ثانی نہیں رکھتی ،ایسے فرزندوں کو جنم دیا ہے،جنہوں نے تاریخ میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں،انہی فرزندان وطن میں جناب جلیل اندرابی بھی شامل ہیں،جنہوں نے مختصر عرصے میں خود کو قانوں کے میدان میں ایسا منوالیا کہ غیر بھی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکے۔وہ آسمان افق پر ایسے چھائے کہ کوئی ان کا ہم…
Read More...