دیرپا امن کیلیے امریکا ایران جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے؛ روس کا مطالبہ

ایران اور امریکا کی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس نے خطے کی سیکیورٹی سے متعلق عالمی سطح پر تشویش کو جنم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کو صرف ایران تک…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے میڈیکل شعبے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت سینیئر اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سینیئر منیجر کوآرڈینیشن اسپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن اور جونیئر اسپورٹس ڈاکٹرز کی…

ایران نے امریکی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

US Iran Israel war

ایران کے نائب وزیرِ خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز بھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ کسی قسم کی دشمنی پر مبنی سرگرمی میں ملوث نہ ہوں۔ بی بی سی فارسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت کھلی ہوئی ہے تاہم…

سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل و گیس کی پیداوار بری طرح متاثر

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ حملوں کے نتیجے میں ملک کے اہم توانائی منصوبے شدید متاثر ہوئے ہیں، جس کے باعث تیل اور گیس کی پیداوار اور ترسیل میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک بڑے تیل پمپنگ اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں…