





امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو پر انتہائی بد زبانی سے پیش آئے، ٹرمپ نے نیتن یاہو کو پاگل کے ساتھ ناشکرا بھی کہا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیروت پر حملے…



