ایک بڑے سائبر حملے میں 178 ویب سائٹس نشانہ، کرپٹو چوری اور آئی فون کو ہیک کرنے کی کوشش

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق 178 سے زائد بڑی ویب سائٹس بشمول سی این این اور زوم کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کا مقصد کرپٹو کرنسی چوری اور آئی فونز کو متاثر کرنا ہے۔