ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ انڈے کھانے سے خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے یہ تحقیق 65 برس سے زائد عمر کے تقریباً 40 ہزار افراد پر کی گئی
چاہے آپ انڈے فرائی کر کے کھائیں یا ابال کر یہ معمولی سی غذا دماغی بیماری کے خطرے کو حیران کن حد تک کم کر سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق انڈے کھانے سے ڈیمینشیا کا خطرہ تقریباً ایک تہائی تک کم ہو سکتا ہے۔ 65 برس سے زائد عمر کے تقریباً 40 ہزار…