بلڈ شوگر ایک سنگین اور خطرناک بیماری ہے، جس کا پھیلاؤ دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہا ہے، انٹرنیشنل ڈائیبٹیز فیڈریشن کے اعدادوشمار کے مطابق 2024 میں دنیا بھر کے بالغ افراد میں ذیابیطس کی شرح 11.1 فیصد تقریباً 58 کروڑ 90 لاکھ بالغ افراد تک پہنچ چکی ہے
دو ہزار پچاس تک اس کے مریضوں کی تعداد 85 کروڑ 30 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے، جبکہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق 1990 سے 2022 کے درمیان ذیابیطس کے ساتھ جینے والے افراد کی تعداد 20 کروڑ سے بڑھ کر 83 کروڑ تک جا پہنچی ہے۔ مجموعی طور پر دنیا بھر میں بلڈ…