امریکی اور ایرانی وفد کے درمیان اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، آج اہم معلومات کا اعلان کروں گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، آج دن کے اختتام تک اہم معلومات کا اعلان کروں گا۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کرنے کی کوشش کرنا چاہتا ہے، تاہم وہ امریکا کو…