ایران جنگ میں پاکستان کی سفارتی کامیابیاں، امریکہ کا بھارت پر اعتماد کم ہوتا جارہا ہے، رپورٹ

اسلام آباد۔بین الاقوامی جریدے ”ایشیا ٹائمز “نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے بعد امریکہ کے لیے بھارت پر اعتماد کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا کہ پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران اہم سفارتی کردار…