درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے، پنجاب میں 25 سے 31 مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، بالائی پنجاب میں درجہ حرارت 42 سے 45 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔…