شہباز شریف کی ٹرمپ کو امن کیلئے کوششوں پر مبارکباد، جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کی امید

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے حصول کیلئے ان کی غیر معمولی کوششوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آج صبح سعودی عرب، قطر، ترکی، مصر، متحدہ عرب امارات، اردن اور پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ ان کی انتہائی…