آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ پیرا گلائیڈر سے ٹکرا گیا، خاتون پیراگلائیڈر محفوظ، حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق آسٹریلیا کے علاقے سالزبرگ میں ہفتے کے روز ایک چھوٹا طیارہ اپنی سیاحتی پرواز کے دوران پیرا گلائیڈر سے ٹکرا گیا، اٹھائیس سالہ پائلٹ نے آسٹریلوی حکام کو بتایا کہ کوشش کے باوجود وہ پیراگلائیڈر سے ٹکرایا۔ حکام کے مطابق جہاز کے پروپیلر نے پیراشوٹ کو شدید نقصان پہنچایا تاہم…
مقبوضہ کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے، راجوری میں تیسرے روز بھارتی فوج کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کی ٹیموں نے سرینگر، شوپیاں اور کئی دیگر اضلاع میں گھر وں پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ شوپیاں میںقائم تعلیمی ادارے سراج العلوم اور جماعت اسلامی کے کارکنوں اور حریت رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ بھارتی فوج نے راجوری میں آج مسلسل تیسرے روز…
عوامی ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

زیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو تمام بسوں اور بس سٹینڈز کی چیکنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے مریم نواز شریف نے حکم دیا کہ ہر بس اور بس سٹینڈ پر کرایہ نامہ واضح طور پر آویزاں کیا جائے تاکہ مسافروں سے زائد کرایہ وصول نہ کیا جا سکے، انہوں نے…