حنا ربانی کھر نے بارسلونا قونصل خانے اور میڈرڈ سفارتخانے کی کارکردگی کو قابلِ تحسین قرار دے دیا

اسلام آباد / میڈرڈ: حنا ربانی کھر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں اسپین میں پاکستانی سفارتخانے اور بارسلونا قونصل خانے کی قونصلر خدمات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں میڈرڈ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ظہور نے اسپین میں پاکستانی کمیونٹی کو فراہم کی جانے والی…