یونائیٹڈ کشمیر جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026-27، تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب

نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر اشرف وانی صدر، بلال احمد سینئر نائب صدر، آصف محمود نائب صدر، شبیر احمد ڈار سیکرٹری جنرل، غلام نبی ڈار سیکرٹری فنانس، نعیم الاسد سیکرٹری اطلاعات جبکہ بلال احمد چیف آرگنائزر منتخب ہوئے ہیں۔ اس موقع پر نومنتخب صدر ڈاکٹر اشرف وانی نے تمام اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا…

اٹھارہویں ترمیم کے تحت گلگت بلتستان کو مزید حقوق دلوانا ہدف ہے

غذر میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ نسلوں پر محیط تعلق ہے اور غذر کے عوام اور پیپلز پارٹی کا رشتہ بہت پرانا ہے، اس بار کوئی ان سے نشست نہیں چھین سکے گا اور غذر کی تینوں…