سنٹرل جیل راولپنڈی سے 6 قیدی رہا، مخیر شخصیت نے 18 لاکھ 75 ہزار روپے دیت اور جرمانے ادا کردئیے

جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق مخیر شخصیت محمد حنیف کے تعاون سے کل 18 لاکھ 75 ہزار روپے کی رقم موصول ہوئی، جس سے قیدیوں کی قانونی سزائیں پوری ہونے کے باوجود رقم کی عدم ادائیگی پر رکی ہوئی رہائی ممکن ہو سکی۔ رہا ہونے والے قیدیوں کی تفصیلات…