امریکہ میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش کیلیے ٹیکس ورلڈ نیویارک سٹی میں پاکستان پویلین کا افتتاح

Pakistan Showcases Textile Strength at Texworld New York City 2026 (2)

ٹیکس ورلڈ نیویارک سٹی 2026 جیکب کے جیوٹس کنونشن سینٹر میں منعقد ہو رہا ہے جہاں قائم کیے گئے اس ‘پاکستان پویلین’ میں ملک کی ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل، تیار ملبوسات، چمڑے کی مصنوعات، کھیلوں کے سامان اور ہوم ٹیکسٹائل کی صلاحیتوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ اس اہم اقدام کا بنیادی مقصد پاکستانی مینوفیکچررز کو…