آج کا اخبار

تازہ ترین شمارہ
پڑھیں

تازہ ترین شمارہ پڑھنے کے لیے کلک کریں

تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم سے رابطہ، اسلام آباد آنے کا باضابطہ اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی خطے کی صورت حال پر مشاورت اور مذاکرات کے لیے آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، انہوں نے اپنے دورے کا باضابطہ اعلان کردیا۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر پوسٹ میں لکھا کہ اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کے بروقت دورے پر روانہ ہو رہا ہوں، دوروں کا مقصد شراکت دار ممالک کے ساتھ دوطرفہ امور پر قریبی رابطہ اور مشاورت ہے، علاقائی صورتحال اور تازہ پیش رفت پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا، ہمارے پڑوسی ممالک ہماری اولین ترجیح ہیں، ایران خطے میں تعاون، رابطوں اور سفارتی مشاورت کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔