ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم سے رابطہ، اسلام آباد آنے کا باضابطہ اعلان

Iranian FM Seyed Abbas Araghchi

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر پوسٹ میں لکھا کہ اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کے بروقت دورے پر روانہ ہو رہا ہوں، دوروں کا مقصد شراکت دار ممالک کے ساتھ دوطرفہ امور پر قریبی رابطہ اور مشاورت ہے، علاقائی صورتحال اور تازہ پیش رفت پر بھی تفصیلی…