امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ مذاکرات ہو سکتے ہیں، رائٹرز کا دعویٰ

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ رکوانے کے لئے مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان ظاہر کیا جا رہے، جس سے خطے میں سفارتی سرگرمیوں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد…