ایران کے پاس ہتھیار ڈالنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، اب مذاکرات فون پر ہوں گے، ٹرمپ

US Iran Israel war

صدر ٹرمپ  نے  وائٹ ہاؤس میں ناسا کے ’آرٹیمس دوم‘ مشن پر جانے والے خلابازوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر  ایک صحافی کے ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے سوال کے جواب میں امریکی صدر نے کہا کہ ہر نئی دستاویز یا تجویز پر بات کرنے کے لیے ہر بار 18 گھنٹے کی…

وزیراعظم شہباز شریف کا جمعہ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کرنے کا اعلان

PM Shahbaz Sharif presiding meeting

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اور قیام امن کیلئے متواتر کوششیں کیں جو ہنوز جاری ہیں، جنگ کی وجہ سے ہمارا معاشی ترقی کا سفر رک گیا، پٹرولیم کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، مسائل…

نائب وزیراعظم کا برطانوی وزیرخارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Ishaq Dar -Yvette Cooper telephone

ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برطانیہ کی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ رابطے میں خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر برطانوی وزیر خارجہ نے خطے میں امن و…

ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے کے الزام میں سابق ایف بی آئی سربراہ کی گرفتاری

ex fbi-director-james-commy

ایف بی آئے کے سابق ڈائریکٹر  کی جانب سے خود کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کیے جانے کے بعد انہیں ریاست ورجینیا کے مشرقی ضلع کی وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔ استغاثہ نے بتایا کہ جیمس کومی نے گزشتہ سال سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں سمندر…

متحدہ عرب امارات میں منشیات کا عالمی نیٹ ورک بے نقاب؛ پاکستانیوں سمیت 13 ملزمان گرفتار

Drug gang busted in UAE, Pakistani, Indian nationals arrested

متحدہ عرب امارات میں انسداد منشیات فروشی کی مہم کے دوران سیکیورٹی اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ابوظہبی سے منشیات اسمگلنگ کا ایک بڑا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے جس میں 13 افراد حراست میں لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں 2 پاکستانی، 4 بھارتی، 4 ایرانی، 2 مصری اور  ایک سری…

پاکستان سپر لیگ پہلا ایلیمنیٹر:  حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو ایونٹ سے باہر کردیا

Pakistan Super league

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے ناک آؤٹ مقابلے میں حیدرآباد کنگز مین نے 160 رنز کا ہدف 15.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کنگز مین کی جانب سے معاذ صداقت  64 رنز ناٹ آؤٹ اور عثمان خان 64 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ صائم ایوب 15 رنز…