فنکار بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں، جگن کاظم

جگن کاظم نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے ایک تکلیف دہ واقعہ شیئر کیا، ان کا کہنا تھا کہ میری والدہ کی طبیعت خراب تھی اور میں شدید پریشانی میں تھی، میں خود ہسپتال جانے کی حالت میں نہیں تھی اور مارکیٹ میں کسی ایسے ڈاکٹر کو…
پھل اور سبزیوں میں چھپے زہریلے کیمیکلز، صحت کیسے محفوظ رکھیں؟

یہ کیمیکلز پھلوں اور سبزیوں کے اندر تک سرائیت کر جاتے ہیں اور اگر مناسب صفائی کے بغیر استعمال کیے جائیں تو کئی بیماریوں کا باعث بن سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان کیمیکلز کے اثرات سے مکمل طور پر بچنا تو ممکن نہیں، مگر احتیاطی تدابیر اختیار کر کے خطرات کو کافی حد تک…
سعودی حکومت نے 15 سال سے کم عمر عازمین کی حج روانگی پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

نئے احکامات کے مطابق 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت دوبارہ دے دی گئی ہے، جس کے تحت پہلے مسترد ہونے والے ویزے دوبارہ پراسیس کردیے جائیں گے۔ وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، جس میں پاکستانی حجاج کے لیے اہم پیشرفت سامنے…
سائبر سیکیورٹی وسیع تر ڈیجیٹل تبدیلی، معاشی ترقی کے اہداف کے لیے اہم ہے، وزیرخزانہ

وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سائبرسیکیورٹی کی تیاریوں کو بڑھانے کے لیے ورچوئل اجلاس کی صدارت کی، جس میں وزیر خزانہ نے مالیاتی اداروں، ریگولیٹرز اور ٹیکنیکل ماہرین کی فعال شمولیت کی تعریف کی اور اہم مالیاتی انفرا اسٹرکچر کی حفاظت کے…
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا، چاندی کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 614ڈالر کی سطح پر آگئی جب کہ مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 200روپے کی کمی سے 4لاکھ 83ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی۔ سی طرح مقامی…
سائنس دانوں نے 1 لاکھ ستاروں کے تجزیے کے بعد ملکی وے کہکشاں کا کنارہ تلاش کر لیا

یونیورسٹی آف مالٹا کے سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق یہ حد کہکشاں کے مرکز سے تقریباً 40 ہزار نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس نتیجے تک پہنچنے کے لیے محققین نے ایک لاکھ سے زائد ستاروں کی عمر اور مقام کا باریک بینی سے جائزہ لیا، جس سے کہکشاں کی ارتقائی تاریخ…
پی ایس ایل 11 کا فائنل: ٹیم اور فرنچائز کو کتنا انعام ملے گا، اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاتح ٹیم کے لیے انعامی رقم 5 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے جب کہ رنر اپ ٹیم کو 2 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔ پی ایس ایل 11 کا فائنل اتوار کے روز پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے…
گرمیوں میں ہونے والی عام غلطیاں، جو آپ کی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں

سورج کی تیز روشنی، پسینہ اور زیادہ نمی گرمیوں کے موسم میں خاص طور پر جلد کے لیے چیلنجز پیدا کر دیتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر لوگ اس موسم میں چند غلطیاں کر بیٹھتے ہیں، جس سے جلد خشک، بیزار یا دھبوں والی محسوس ہو سکتی ہے۔ ذیل میں وہ غلطیاں…
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز رجسٹریشن کے لیے تیار نہیں، پی ٹی اے حکام

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کو رپورٹ پیش کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ تمام بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں سے پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے رابطہ کیا لیکن بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں کی جانب سے مثبت جواب نہیں ملا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ سوشل میڈیا کمپنیوں…
یومِ مزدور اور اسلامی تعلیمات

یکم مئی کو دنیا بھر میں منایا جانے والا یہ دن ہمیں اس امر کی یاد دہانی کراتا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی اور استحکام کا دارومدار مزدور طبقے کی محنت اور دیانت پر ہوتا ہے، اسلام جو ایک مکمل ضابطٔ حیات ہے، محنت کش انسان کے حقوق، اس کی عزتِ نفس اور…