حکومت کی جانب سے عوام کو عید کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی فی لٹر قیمت 381 روپے 78 پیسے مقرر، ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لٹر ہوگئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے ہوگا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے…
پاکستان اقوام متحدہ امن دستوں کی جرات، لگن اور قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، عاصم افتخار احمد

اقوامِ متحدہ امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری ایک بیان میں سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا کہ پاکستان کے لیے امن مشنز میں شرکت نہ صرف کثیرالجہتی تعاون سے ہماری وابستگی کا اظہار ہے بلکہ بین الاقوامی امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہماری نمایاں ترین خدمات میں سے ایک…