جنگلات میں لگی آگ بے قابو، سپین میں پہلی بار قومی ایمرجنسی نافذ

Spain has declared its first-ever national emergency as massive wildfires spread across Madrid and Ávila, forcing more than 10,000 people to evacuate amid extreme heat and strong winds.

حکام کے مطابق میڈرڈ اور اس سے ملحقہ صوبہ آویلا میں بیک وقت کئی مقامات پر آگ بھڑکنے، شدید گرمی، خشک موسم اور تیز ہواؤں کے باعث صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 10 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ…