ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر پوسٹ میں لکھا کہ اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کے بروقت دورے پر روانہ ہو رہا ہوں، دوروں کا مقصد شراکت دار ممالک کے ساتھ دوطرفہ امور پر قریبی رابطہ اور مشاورت ہے، علاقائی صورتحال اور تازہ پیش رفت پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا، ہمارے پڑوسی ممالک ہماری اولین ترجیح ہیں، ایران خطے میں تعاون، رابطوں اور سفارتی مشاورت کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔