اٹلی میں خوفناک واقعہ، کار سوار نے پیدل چلنے والوں کو کچل دیا، 8 افراد زخمی

پولیس نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 31 سالہ ڈرائیور سالم القدری کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم ماضی میں ذہنی امراض کے علاج کے مرکز سے منسلک رہا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ گاڑی کی رفتار تقریباً 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی جس نے لوگوں کو ہوا…

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر، پٹرولیم منصوعات ایک بار پھر مہنگی

Petrol prices

حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 13 روپے 91 پیسےفی لٹر کا اضافہ کیا گیا، پٹرول پر لیوی اضافے کے بعد 117روپے41 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پرپٹرولیم لیوی 42 روپے 60 پیسےفی لٹرکردی گئی، ہائی سپیڈ ڈیزل پرفریٹ مارجن میں 9 روپے 38 پیسے فی لیٹرکی…

ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس شروع ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کی فوج ختم ہوگئی، دیکھتے ہیں وہ کیا کرتا ہے، آگے دیکھتے ہیں ایران سے متعلق کیا ہوتا ہے، معاملات آگے نہ بڑھے تو دوبارہ پراجیکٹ فریڈم کی طرف جاسکتے ہیں، یہ پراجیکٹ فریڈم پلس ہوگا، ساتھ کچھ دوسری چیزیں بھی شامل ہوں گی۔…

معرکہ حق کی کامیابی کا پہلا سال، مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو مبارکباد

Pak Armed Forces Chiefs

پاکستانی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افواجِ پاکستان کے تمام افسران و جوانوں کو بھی دلی مبارکباد دی۔ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے بھی قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی…

دنیا بھر کی طرح سپین میں بھی “معرکہ حق” اور “بنیان مرصوص” کی پہلی سالگرہ کے حوالے سے پروقار تقریب

CG Barcelona Murad Wazir

بارسلونا میں پاکستان کے قونصل جنرل مراد علی وزیر کی زیرِ صدارت “معرکہ حق” اور “بنیان مرصوص” کی پہلی سالگرہ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا آغاز…

محبت کے لیے کیریئر قربانی نہیں دوں گی، پاکستانی خوبرو اداکارہ دنانیر مبین کا اعلان

dananeer mobin

پاکستانی شوبز کی نوجوان اور مقبول اداکارہ دنانیر مبین نے اپنے مستقبل، محبت اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت اپنے کیریئر اور خوابوں پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے دنانیر مبین نے کہا…

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو برطانیہ میں ایک بار پھر بڑے قانونی چیلنج کا سامنا

google office

برطانیہ میں گوگل کے خلاف دائر کیے گئے نئے مقدمے میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ کمپنی نے آن لائن اشتہارات کی مارکیٹ میں اپنی مضبوط پوزیشن استعمال کرتے ہوئے اپنے ہی اشتہاری نظام کو ترجیح دی، جبکہ دوسری کمپنیوں کے لیے مشکلات پیدا کیں۔ انونی فرم کے پی لا کے مطابق اس مقدمے میں…

صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ تمیم اقبال کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے اعزاز میں عشائیہ

صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور قومی کرکٹ کے سکواڈ کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا، پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچز اور مینجمنٹ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ ملاقات کے دوران تمیم اقبال اور محسن نقوی نے کرکٹ کے فروغ کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر…

انڈے کھانے سے خطرناک دماغی بیماری سے بچا جا سکتا ہے، ہزاروں افراد پر کی گئی نئی تحقیق

چاہے آپ انڈے فرائی کر کے کھائیں یا ابال کر یہ معمولی سی غذا دماغی بیماری کے خطرے کو حیران کن حد تک کم کر سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق انڈے کھانے سے ڈیمینشیا کا خطرہ تقریباً ایک تہائی تک کم ہو سکتا ہے۔ 65 برس سے زائد عمر کے تقریباً 40 ہزار…

ایران نے نئی تجویز پاکستان کے حوالے کر دی، سفارتکاری یا کشیدگی کا فیصلہ اب امریکہ کا ہوگا: ایران

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق تہران میں غیر ملکی سفیروں کو مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ میں ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ ایران ہمیشہ قومی مفاد کی بنیاد پر سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے، تاہم اپنے عوام اور سرزمین کے دفاع کیلئے ہر قسم کی جارحیت کا فیصلہ کن…