صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ تمیم اقبال کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے اعزاز میں عشائیہ

صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور قومی کرکٹ کے سکواڈ کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا، پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچز اور مینجمنٹ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ ملاقات کے دوران تمیم اقبال اور محسن نقوی نے کرکٹ کے فروغ کیلئے باہمی تعاون بڑھانے پر…

انڈے کھانے سے خطرناک دماغی بیماری سے بچا جا سکتا ہے، ہزاروں افراد پر کی گئی نئی تحقیق

چاہے آپ انڈے فرائی کر کے کھائیں یا ابال کر یہ معمولی سی غذا دماغی بیماری کے خطرے کو حیران کن حد تک کم کر سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق انڈے کھانے سے ڈیمینشیا کا خطرہ تقریباً ایک تہائی تک کم ہو سکتا ہے۔ 65 برس سے زائد عمر کے تقریباً 40 ہزار…

ایران نے نئی تجویز پاکستان کے حوالے کر دی، سفارتکاری یا کشیدگی کا فیصلہ اب امریکہ کا ہوگا: ایران

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق تہران میں غیر ملکی سفیروں کو مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ میں ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ ایران ہمیشہ قومی مفاد کی بنیاد پر سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے، تاہم اپنے عوام اور سرزمین کے دفاع کیلئے ہر قسم کی جارحیت کا فیصلہ کن…

کمر درد اور جھکاؤ نظرانداز کیا تو بڑا مسئلہ بن سکتا ہے

Lower-back-pain

ماہرین کے مطابق تقریباً ہر شخص اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر کمر درد کا شکار ہوتا ہے۔ بعض اوقات یہ مسئلہ ریڑھ کی ہڈی کے خم، جسے سکولیوسس کہا جاتا ہے، کی وجہ سے بھی پیدا ہوتا ہے۔ اگر اس حالت کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ مستقل درد اور…

والد کے ڈر کی وجہ سے 2 فلمیں بغیر سکرپٹ پڑھے سائن کیں، عامر خان

Aamir Khan

حال ہی میں ایک انٹرویو میں بالی وڈ سٹار عامر خان نے بتایا کہ انہوں نے اپنے پورے کیریئر میں صرف 2 فلمیں ایسی کیں جن کے سکرپٹ سنے بغیر ہی ہاں کر دی تھی، اول نمبر اور تم میرے ہو، یہ وہ دو فلمیں تھیں جو میں نے بغیر کہانی سنے سائن کیں اور…

فنکار بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں، جگن کاظم

Jugan Kazim

جگن کاظم نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے ایک تکلیف دہ واقعہ شیئر کیا، ان کا کہنا تھا کہ میری والدہ کی طبیعت خراب تھی اور میں شدید پریشانی میں تھی، میں خود ہسپتال جانے کی حالت میں نہیں تھی اور مارکیٹ میں کسی ایسے ڈاکٹر کو…

پھل اور سبزیوں میں چھپے زہریلے کیمیکلز، صحت کیسے محفوظ رکھیں؟

vegetables green

یہ کیمیکلز پھلوں اور سبزیوں کے اندر تک سرائیت کر جاتے ہیں اور اگر مناسب صفائی کے بغیر استعمال کیے جائیں تو کئی بیماریوں کا باعث بن سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان کیمیکلز کے اثرات سے مکمل طور پر بچنا تو ممکن نہیں، مگر احتیاطی تدابیر اختیار کر کے خطرات کو کافی حد تک…

سعودی حکومت نے 15 سال سے کم عمر عازمین کی حج روانگی پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

Hajj-operation Hajj flight

نئے احکامات کے مطابق 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت دوبارہ دے دی گئی ہے، جس کے تحت پہلے مسترد ہونے والے ویزے دوبارہ پراسیس کردیے جائیں گے۔ وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، جس میں پاکستانی حجاج کے لیے اہم پیشرفت سامنے…

سائبر سیکیورٹی وسیع تر ڈیجیٹل تبدیلی، معاشی ترقی کے اہداف کے لیے اہم ہے، وزیرخزانہ

muhammad-aurangzeb

وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سائبرسیکیورٹی کی تیاریوں کو بڑھانے کے لیے ورچوئل اجلاس کی صدارت کی، جس میں وزیر خزانہ نے مالیاتی اداروں، ریگولیٹرز اور ٹیکنیکل ماہرین کی فعال شمولیت کی تعریف کی اور اہم مالیاتی انفرا اسٹرکچر کی حفاظت کے…

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا، چاندی کی قیمت میں اضافہ

Gold Prices

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 614ڈالر کی سطح پر آگئی  جب کہ مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 200روپے کی کمی سے 4لاکھ 83ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی۔ سی طرح مقامی…