





ایران نواز گروپوں کا بڑھتا ہوا اثر عراق میں موجود امریکی افواج کے بدھ کو انخلا سے ایران نواز مسلح گروپوں کو عراق میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔ یہ گروہ پہلے ہی ملکی سیاست اور سیکیورٹی امور میں گہرا اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔ داعش کے دوبارہ ابھرنے کے خدشات…

