عراق سے امریکی افواج کا انخلاء مکمل ہو رہا ہے، جس سے خطے میں طاقت کا توازن تبدیل ہونے کا خدشہ ہے۔ سیکیورٹی ماہرین کے مطابق، اس واپسی سے ملک میں ایک اہم سیکیورٹی خلا پیدا ہو سکتا ہے۔

عراق سے امریکی افواج کا انخلاء۔۔ علاقائی سلامتی کے لیے نئے چیلنجز

ایران نواز گروپوں کا بڑھتا ہوا اثر عراق میں موجود امریکی افواج کے بدھ کو انخلا سے ایران نواز مسلح گروپوں کو عراق میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔ یہ گروہ پہلے ہی ملکی سیاست اور سیکیورٹی امور میں گہرا اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔ داعش کے دوبارہ ابھرنے کے خدشات…

« مزید پڑھیں