آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ پیرا گلائیڈر سے  ٹکرا گیا، خاتون پیراگلائیڈر محفوظ، حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Paraglider accident

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق آسٹریلیا کے علاقے سالزبرگ میں ہفتے کے روز ایک چھوٹا طیارہ اپنی سیاحتی پرواز کے دوران پیرا گلائیڈر سے ٹکرا گیا، اٹھائیس سالہ پائلٹ نے آسٹریلوی حکام کو بتایا کہ کوشش کے باوجود وہ پیراگلائیڈر  سے ٹکرایا۔ حکام کے مطابق جہاز کے پروپیلر نے پیراشوٹ کو شدید نقصان پہنچایا تاہم…

مقبوضہ کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے، راجوری میں تیسرے روز  بھارتی فوج کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں

Indian occupied Kashmir

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کی ٹیموں نے سرینگر، شوپیاں اور کئی دیگر اضلاع میں گھر وں پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ شوپیاں میںقائم تعلیمی ادارے سراج العلوم اور جماعت اسلامی کے کارکنوں اور حریت رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ بھارتی فوج نے راجوری میں آج مسلسل تیسرے روز…

عوامی ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

زیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو تمام بسوں اور بس سٹینڈز کی چیکنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے مریم نواز شریف نے حکم دیا کہ ہر بس اور بس سٹینڈ پر کرایہ نامہ واضح طور پر آویزاں کیا جائے تاکہ مسافروں سے زائد کرایہ وصول نہ کیا جا سکے، انہوں نے…

شہباز شریف کی ٹرمپ کو امن کیلئے کوششوں پر مبارکباد، جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کی امید

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے حصول کیلئے ان کی غیر معمولی کوششوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آج صبح سعودی عرب، قطر، ترکی، مصر، متحدہ عرب امارات، اردن اور پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ ان کی انتہائی…

 گرین کارڈ اور بینکنگ کے نئے قوانین نافذ، تارکین وطن کی مشکلات میں اضافہ، غیرقانونی افراد پر گھیرا تنگ

Trump Administration Launches Sweeping Immigration Crackdown

نئی پالیسی کے تحت امریکی بینک اب اپنے صارفین کی شہریت اور امیگریشن اسٹیٹس کی کڑی نگرانی کریں گے۔ حکومت نے بینکنگ ریگولیٹرز کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکہ میں مقیم غیر قانونی افراد کے اکاؤنٹس پر نظر رکھیں۔ بغیر قانونی دستاویزات کے بینک اکاؤنٹ کھولنے اور کریڈٹ کارڈز کے اجراء کو مشکل بنا…

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے، پنجاب میں 25 سے 31 مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، لاہور، گجرات، گوجرانوالہ،…

پاکستان کو سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست، بنگلہ دیش کا سیریز میں کلین سویپ

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بنگلا دیش کو جیت کیلئے 3 وکٹیں درکار تھیں جبکہ پاکستان کو کامیابی کیلئے 121 رنز کی ضرورت تھی۔ ٹیسٹ میچ کے 5 ویں دن پاکستان ٹیم 437 رنز کے ہدف کے تعاقب 359 بنا کر آؤٹ ہوگئی…

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا یوکرین تنازع کے خاتمے کیلیے جلد مذاکرات، سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

Ambassador Usman Jadoon

یوکرین میں امن و سلامتی کی صورتحال پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب، سفیر عثمان جدون نے کہا کہ یہ تنازع چار برس سے زائد عرصے سے جاری ہے اور اس کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، جس…

نیویارک کے کاروباری علاقے مڈ ٹاؤن مین ہیٹن میں 56 سالہ خاتون کھلے مین ہول میں گر کر  ہلاک

یہ حادثہ ففتھ ایونیو کے پرتعیش شاپنگ ڈسٹرکٹ کے قریب پیش آیا، جس نے عوامی تحفظ پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ پولیس نے مقتولہ کی شناخت ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی کی رہائشی ڈونیک گوکاج کے نام سے کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈونیک ایسٹ 52 اسٹریٹ پر اپنی گاڑی سے اتریں اور اچانک اس…

تمغۂ امتیاز یافتہ بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کے اعزاز میں بارسلونا میں شاندار تقریب

بارسلونا: نوجوان بین الاقوامی اور صدارتی ایوارڈ یافتہ بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر حکومتِ پاکستان کی جانب سے “تمغۂ امتیاز” حاصل کرنے کے بعد اسپین کے شہر بارسلونا پہنچ گئے، جہاں ان کے اعزاز میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام چوہدری اشفاق باغانوالہ، چوہدری شعیب ورک اور…