روسی صدر پوتن 5 نائب وزرائے اعظم، 8 وزرا کے ساتھ آج چین جائیں گے

یوری اوشاکوف کے مطابق روسی وفد انتہائی اعلیٰ سطحی اور نمائندہ نوعیت کا ہوگا، جس میں پانچ نائب وزرائے اعظم، آٹھ وفاقی وزراء، روسی مرکزی بینک کی سربراہ ایلویرا نابیولینا، مختلف روسی ریجنز کے سربراہان اور بڑی سرکاری و نجی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز شامل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدر پوتن اور شی…
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے سرمایہ کاروں سے درخواستیں طلب

نجکاری کمیشن کی دستاویز کے مطابق حکومت نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو میں 51 سے 100 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، نجکاری کے تحت نجی سرمایہ کاروں کو کمپنیوں کا انتظامی کنٹرول بھی دیا جائے گا۔ فیسکو کیلئے اظہار دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 جولائی 2026 مقرر کی گئی ہے، گیپکو…
ایران دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا، امریکی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کیلئے پوری طرح تیار ہیں، ایران

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبینہ جنگی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی دباؤ، دھونس یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا اور نہ ہی اپنی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا کرے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو خطاب کرتے ہوئے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر طے شدہ حملہ عرب ممالک کی درخواست پر مؤخر کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ عرب رہنما سمجھتے ہیں اس وقت سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں اور ان کی رائے میں ایسا معاہدہ طے پا جائے گا جو دنیا بھر کے لئے قابل قبول ہوگا، رہنما سمجھتے ہیں معاہدے میں نہایت اہم نکتہ یہ ہوگا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے۔،…
کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوئی، سماعت کے دوران منشیات کے مقدمات میں 22 مئی تک ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ سنا، قبل ازیں پولیس نے مبینہ طور پر منشیات کی ملکہ انمول عرف پنکی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی تھی۔ یاد رہے انمول عرف…
بھارت پھر دہشتگردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ آج کا دن ہم سب کے لیے قابل فخر ہے، دشمن کی جارحیت کا قومی وحدت و جرأت سے جواب دیا گیا، پاکستان نے ہمیشہ دشمن کے اندازوں کو ناکام بنایا۔ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی…
ٹرمپ نے ایرانی تجاویز مسترد کردیں، مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا موقف

صدر ٹرمپ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”میں نے ایران کے نام نہاد نمائندوں کی جانب سے حالیہ تجاویز دیکھی ہیں یہ مجھے پسند نہیں آئیں اور یہ تجاویز مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں۔” امریکی صدر نے واضح کیا کہ موجودہ…
پاکستانی چاول برآمدات بڑھانے کا مشن۔۔ پاکستان قونصلیٹ نیویارک، رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن سرگرم

پاکستان سے چاول کی برآمدات کو عالمی سطح پر نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے ‘رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان’ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے چیئرمین فیصل جہانگیر کی قیادت میں نیویارک کا اہم دورہ شروع کر دیا ہے۔ اس دورے کا مقصد دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹس میں سے ایک، امریکہ…
معرکہ حق میں بہترین دفاعی، سفارتی، سیاسی حکمت عملی سے پاکستانی وقار میں اضافہ ہوا، رضوان شیخ

امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان خطے میں اپنی دفاعی، سفارتی اور سیاسی حکمتِ عملی کی بنیاد پر استحکام کے ایک اہم عامل کے طور پر ابھرا ہے، بین الاقوامی سطح پر قدر و منزلت اور سفارتی…
متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی بے دخلی کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار

حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مخصوص بنیادوں پر بے دخلی سے متعلق قیاس آرائیوں پر مبنی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ وفاقف وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دستیاب تفصیلات اور اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد یہ واضح…