وسیم عباس طور ایک فوٹو/ ویڈیو جرنلسٹ ہیں، ان کا تعلق پاکستان کے شہر منڈی بہاؤالدین،موجیانوالہ سے ہے۔ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کے بعد انہوں نے اسلام آباد میں صف اول کے نجی ٹی وی چینل میں رپورٹر کی حیثیت سے کام کیا۔ اس وقت وہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں نمائندہ خصوصی نیوز ڈپلومیسی کی حیثیت میں فرائض انجام دے رہے ہیں۔
Comments are closed.