تعلیم و صحت

نمل یونیورسٹی اور ہنرکدہ کی شراکت: پاکستان میں آرٹس کی تعلیم کا نیا دور

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اور ہنرکدہ اسلام آباد نے آرٹس اور ڈیزائن کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم شراکت قائم کر لی ہے۔ اس سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط آج نمل اسلام آباد کیمپس میں ایک تقریب میں نمل کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر شہزاد منیر اور ہنرکدہ اسلام آباد کے چیئرمین سید جمال شاہ نے کیے۔ اس اشتراک کا مقصد نمل یونیورسٹی…
Read More...