سعودی ویمن فٹ بال پریمیئر لیگ کا آغاز جمعہ سے ہو گا
سعودی ویمن فٹ بال پریمیئرلیگ جمعہ سےسعودی عرب میں شروع ہو گی جس میں نئی نسل کی ویمن فٹبال پلیئرز کو متعارف کرایا جائے گا۔
سبق نیوز کے مطابق سعودی فٹبال فیڈریشن کے تحت 18 ہفتوں پر مشتمل لیگ کے تحت 90 میچز کھیلے جائیں گے ۔
ویمن پریمیئرلیگ تیسرے سیزن میں 200 سے زائد پلیئرزنے خود کو رجسٹرکرایا ہے ۔
نئے سیزن کے آغاز سے قبل لیگ میں 15 سے زائد 10…
Read More...