Browsing Category

پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب دنیا کے معتبر جریدے بھی تسلیم کر رہے ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان اپنے فیصلے خود نہیں کرتے تھے بلکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سرکاری اور سیاسی فیصلوں پر اثرانداز ہوتی تھیں۔ عالمی جریدے کی رپورٹ پر…
Read More...