مقبول و افضل ۔۔۔راہ آزادی کے مسافر
مقبوضہ جموں وکشمیر پربھارت کے غاصبانہ ،ناجائز،غیر قانونی اور غیر اخلاقی قبضے کے خاتمے کیلئے جدوجہد آزادی میں جہاں لاکھوں کشمیری اب تک اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں ،وہیں ان قربانیوں کی بدولت ہی مسئلہ کشمیر سرد خانے سے نکل کر ایک عالمی مسئلے کی صورت میں آج موجود ہے۔اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں ترہیگام کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے سرخیل اور مسلح…
Read More...